لائسنس برانچ کومکمل کمپیو ٹرا ئزڈ کر دیا گیا ہے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء میرٹ پرکیا جارہا ہے شیخ احسان
رپورٹ:الیاس گبول
را جن پور :لائسنس برا نچ کو مکمل کمپیو ٹرا ئزڈ کر دیا گیا ہے ڈرائیو نگ لائسنس کا اجراء
میرٹ پرکیاجارہا ہے ، شیخ احسان الحق ٹریفک آفیسر
تفصیلات کے مطابق آر پی او ڈی جی خان اور ڈی پی ا وراجن پور کے حکم پرروجھان ، کو ٹ مٹھن ، راجن پور ، فاضل پور ، محمد پو ر اور جام پور میں با ئی نیم ڈیو ٹیاں لگا دی گئی ہیں ٹریفک
وائلیشن ،اوور لوڈنگ ،اوورسپیڈنگ ، بھوسہ ٹرکس اور ٹریکٹر ٹرالیو ں اور کم عمر ڈرائیورز پھٹہ رکشہ وغیرہ کے خلاف کریک ڈاؤن جا ری ہے ٹریفک پولیس افسر ان و اہلکار تندہی سے
ڈیوٹیا ں سر انجام دے رہے ہیں ڈیو ٹی کے دوران غفلت اور لاپرواہی ہر گز بر داشت نہیں کی جائے گی لائسنس برا نچ مکمل کمپیو ٹرا ئزڈ کر دیا گیا ہے ڈرائیو نگ لائسنس کا اجراء میرٹ
پرکیا جارہا ہییہ باتیں ٹریفک آفیسر شیخ احسان الحق نے میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہو ئے بتلائیں ان کا مزید کہنا تھا کہ کچہری چوک پر موجود رکشہ اسٹینڈ کو واٹر فلٹریشن پلانٹ
نزد پرا نی ڈسٹرکٹ جیل چوک پر منتقل کر دیا گیا ہے اور احکامات جاری کر دیے گئے ہیں حکم عدولی کر نے والے رکشہ ڈرا ئیورز کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اس مو قع
پر محمد اعظم خان ، نجم الدین ، ملک اصغر ماڑھا اور امتیاز حسین بھی موجود تھے ۔

Comments
Post a Comment