سوشل میڈیا کا استعمال اور اس کے خطرناک نتائج ۔۔۔۔ تحریروتحیق: الیاس گبول سگے والد کی بیٹی سے زیادتی ملزم گرفتار مقدمہ درج ۔ جی ناظرین یہ خبریں آج کل سوشل میڈیا پر زیادہ گردش کرتی نظر آتی ہیں ۔ لیکن بعض واقعات میں حقائق اس کے برعکس ہوتے ہیں ۔ تصویر کا دوسرا رخ اور اس کے حقائق تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ سگے والد کی بیٹی سے زیادتی کی میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ملزم گرفتار مقدمہ درج ۔ جی ناظرین یہ تھا تصویر کا ایک رخ دوسرا رخ کیا ہے ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔۔۔۔ جدید دور میں موبائل اور سوشل میڈیا کے کھلے استعمال نے معاشرے میں بگاڑ پیدا کردیا ہے لو میرج کے چکر میں لڑکیاں ایسی ایسی حدیں بھی پار کر جاتی ہیں جس کا تصور نہیں کیا جاسکتا ۔ حالات و واقعات اور حقائق بتاتے ہیں کہ بعض واقعات میں محبت کی شادی کے معاملے پر لڑکیاں اپنے سگے والد پر زیادتی کا الزام لگا دیتی ہیں ۔۔۔ تاکہ والد جیل چلا جائے یا دباؤ میں آ کر کوئی مزاحمت نا کرے۔ اس طرح کے منصوبے ان کو ملتے کہاں سے ہیں یہ بھی ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔۔۔۔ پہلے نمبر پر ان کی ماں ۔۔۔ پھر ان کا محبوب اور...